• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹ، بلوچستان میں دہشتگردانہ حملوں کیخلاف مذمتی قرارداد متفقہ منظور

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے ، خصوصی رپورٹر ، خصوصی نمائندہ )سینٹ اجلاس میں بلوچستان میں حالیہ دہشتگردانہ حملوں کیخلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی ، ایوان میں دہشتگردی کے واقعات کی بھرپور مذمت کی گئی،قرارداد کے مطابق دہشتگر ملک   دشمن ،معرکہ حق میں جس طرح دشمن کو ذلت آمیز شکست دی  انہیں بھی ایسے انجام سے دوچار  کرینگے، وزیراعظم کے مشیر سنیٹر رانا ثناء اللہ نے کہا بلوچستان سے دہشتگردوں کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی۔

ملک بھر سے سے مزید