• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، مالیاتی اداروں کی مخصوص سیکٹرز میں خریداری جاری، 883 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکس چینج،مالیاتی اداروں کی مخصوصسیکٹرز میں خریداری سے نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی ریکارڈ کی گئی،کے ایس ای100انڈیکس میں 883 پوائنٹس کااضافہ،ایک لاکھ 85ہزار پوائنٹس کی حد بحال،سرمایہ کاری مالیت 141 ارب 82 کروڑ 11 لاکھ روپے بڑھ گئی،45.58 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت میں کمی ،کاروباری حجم بھی 8.07 فیصد کم رہا۔

ملک بھر سے سے مزید