کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں کمی کا رحجان،فی تولہ قیمت میں مزید 21500 روپے فی تولہ کی بڑی کمی،5 لاکھ روپے فی تولہ سے نیچے آگیا،3 روز میں قیمت 82500 روپے فی تولہ تک کم ہو گئی،چاندی بھی 601 روپے سستی ،عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 219 ڈالر فی اونس کی کمی سے 4895 ڈالر سے کم ہو کر 4676 ڈالر فی اونس پر آگئی ۔