• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معرکہ حق کی یادگار بنانے کیلئے درخت کاٹے گئے، وکیل CDA

اسلام آباد (خبر نگار) سی ڈی اے وکیل نے  ہائیکورٹ کو آگاہ کیا کہ اسلام آباد میں معرکہ حق کی یادگار بنانے کیلئے درخت کاٹے گئے  جبکہ جسٹس خادم حسین سومرو نے ریمارکس دیتے ہوئے    کہا کہ  لندن میں 500 سال پرانے درخت بھی موجود ہیں۔ فاضل عدالت    نےوفاقی دارالحکومت میں درختوں کی کٹائی روکنے کے حکم امتناع میں 13 فروری تک توسیع کر دی۔
اہم خبریں سے مزید