• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر پر عام تعطیل

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر)وفاقی حکومت نے پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔کابینہ ڈویژن نے پانچ فروری بروز جمعرات پبلک ہالیڈے کا با ضابطہ نو ٹیفیکیشن جا ری کردیا ۔ اس رو زتمام سر کاری دفاتر بند رہیں گے۔
اہم خبریں سے مزید