• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوری میں حکومت کو برآمدات بڑھانے میں بڑی کامیابی

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر)شہباز شریف حکومت کوسال2026کے پہلےمہینے برآمدات بڑھانے میں بڑی کامیابی ملی ہے۔جنوری میں ماہانہ اور سالانہ بنیادوں پر تجارتی خسارے اور درآمدات میں کمی ہوئی ہے۔جنوری میں ماہانہ بنیادوں پر برآمدات میں 34.96فیصد کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔ سالانہ بنیادوں پرجنوری میں پاکستان کی برآمدات 3.73فیصد بڑھ گئیں ۔ جنوری میں برآمدات کا حجم3 ارب 6 کروڑ10 لاکھ ڈالرز پر پہنچ گیا۔وفاقی ادارہ شماریات نے تجارتی اعدادوشمارجاری کرد یے۔
اہم خبریں سے مزید