• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیو ویکسی نیشن مہم بچوں کے تحفظ اور پولیو کے مکمل خاتمے کی جانب اہم قدم ہے، آصفہ بھٹو

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 2026ء کی پہلی ملک گیر پولیو ویکسینیشن مہم جاری ہے جس کے تحت صحت کے کارکن گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلا رہے ہیں، یہ مہم ہمارے بچوں کے تحفظ اور پولیو کے مکمل خاتمے کی جانب ایک نہایت اہم قدم ہے۔ پیر کو ایکس پر اپنی پوسٹ میں خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے کہا کہ تمام والدین جن کے پانچ سال یا اس سے کم عمر بچے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید