• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان میں بڑے پیمانے پر فوج تعیناتی کی ضرورت ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد(نامہ نگار/ایجنسیاں)وزیر دفاع خواجہ آصف کاکہناہے کہ بلوچستان کے جغرافیہ کی وجہ سے وہاں پر بڑے پیمانے پر فوجی اہلکاروں کی تعیناتی کی ضرورت ہے‘ دہشت گردوں سےکوئی مذاکرات نہیں ہوں گے‘ انہیں ریاست کی طاقت کے ساتھ جواب دیا جائےگا‘چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرنے کہا کہ بلوچستان پر حملہ پاکستان پر حملہ ہے‘نیشنل ایکشن پلان کا دوبارہ جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔
اہم خبریں سے مزید