• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ حکومت کے واجب الادا بجلی بل 65 ارب روپے سے تجاوز کر گئے

اسلام آباد(آئی این پی) سکھر الیکٹرک پاور کمپنی اور حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے سندھ حکومت کے مختلف محکموں سے بھاری واجبات کی نشاندہی کی ہیجو دسمبر 2025 تک 65 ارب روپے سے زائد ہو چکے ہیں۔ صوبائی اداروں پر 35.86 ارب ، بلدیاتی اداروں پر 1.97 ارب واجب الادا ہیں۔ ویلتھ پاکستان کو دستیاب دستاویز کے مطابق سیپکو نے دسمبر 2025 تک سندھ حکومت کے مختلف صوبائی اداروں سے 35.86 ارب روپے کے واجبات رپورٹ کیے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید