• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قطر، 10 سالہ رہائشی پروگرام کا اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک) قطر کا کاروباری افراد اور اعلیٰ عہدیداروں کیلئے 10 سالہ رہائشی پروگرام کا اعلان، سعودی اور امارات کی طرز پر طویل المدتی رہائش پالیسی، مقصد ہنر مند افراد اور سرمایہ کاروں کو متوجہ کرنا۔ قطر انویسٹمنٹ اتھارٹی کے وینچر کیپیٹل پروگرام میں 2 ارب ڈالر کی توسیع، معیشت کو گیس پر انحصار سے نکال کر متنوع بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
اہم خبریں سے مزید