• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپر مارکیٹ لیاقت آباد سے بھتہ خوری میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

کراچی( اسٹاف رپورٹر)پاکستان رینجرز سندھ نے سپر مارکیٹ لیاقت آباد سے بھتہ خوری میں ملوث 3 ملزمان محمد اقبال عرف پپو ولد امام دین، محمد معراج ولد نصیرالدین اور بابر خان بنگش ولد ظہیرخان بنگش کو گرفتار کرلیا ،ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان سپرمارکیٹ لیاقت آباد کے علاقے میں مختلف دکانداروں اور ٹھیلے والوں سے یومیہ تقریباً 4 لاکھ روپے بھتہ وصول کرتے اور بھتہ نہ دینے کی صورت میں جان سے مارنے کی دھکمیاں بھی دیتے تھے جس کی وجہ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا ہوا تھا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید