• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیو چالی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ، شہری زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)نیو چالی میں ڈاکوؤں نے دوران ڈکیتی فائرنگ کر کے 33 سالہ وسیم ولد عبدالستار کو زخمی کر دیا،پولیس نے بتایا کہ وہ بینک میں رقم جمع کروا کر نکلا تو ملزمان نے لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر اسے فائرنگ کی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید