• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلشن اقبال، رہائشی فلیٹ، نیو کراچی یارو گوٹھ میں جھونپڑیوں میں آگ، خاتون زخمی

کراچی( اسٹاف رپورٹر)شہر کے مختلف علاقوں میں آگ لگنے کے واقعات میں خاتون زخمی ہو گئی،تفصیلات کے مطابق گلشن اقبال بلاک 3 قائد اعظم کالونی میں واقع رہائشی فلیٹ میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ کے عملے نے قابو پایا ،پولیس کے مطابق گھر میں مقیم خاتون ثوبیہ معمولی زخمی ہوئی ،نیو کراچی یارو گوٹھ میں واقع جھونپڑیوں میں آگ لگ گئی، ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق آگ پر قابو پا لیا گیا ،جانی نقصان نہیں ہوا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید