• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر )اتحاد ٹاؤن انویسٹی گیشن پولیس نے مغوی خاتون سعدیہ اور ان کے بچوں 8 سالہ محراب اور 3 سالہ روحان کو بحفاظت بازیاب کر لیا ،پولیس کے مطابق خاتون بچوں سمیت اتحاد ٹاؤن کے علاقے سے لاپتا ہوگئی تھیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید