• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی قتل

کراچی(نیوزڈیسک) لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی کے بیٹے، سیف الاسلام قذافی کو قتل کردیا گیا، لیبیائی میڈیا کے مطابق ان کی موت سے متعلق تفصیلات فوری طور پر واضح نہیں ہو سکیں۔ سیف الاسلام اس شمالی افریقی ملک میں کافی معروف ہیں، خاص طور پر 2011 سے پہلے پالیسی سازی میں اپنے کردار کی وجہ سے، لیکن حالیہ برسوں میں ان کی عوامی موجودگی کم ہو گئی تھی۔
اہم خبریں سے مزید