• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی طیارے نے بحیرہ عرب میں ائیر کرافٹ کیریئر کی طرف آنے والا ایرانی ڈرون مار گرایا

کراچی (نیوز ڈیسک)امریکی فوج نے بحیرہ عرب میں امریکی ائیرکرافٹ کیریئر کی طرف آنے والا ایرانی ڈرون مار گرایا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی ایف 35 طیارے نے ائیر کرافٹ کیریئر کی طرف آنے والا ایرانی ڈرون مار گرایا۔
اہم خبریں سے مزید