• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منعم ظفر پر FIR‘ پی پی کا اصل چہرہ بے نقاب ہوگیا‘ سیف ایڈووکیٹ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اپوزیشن لیڈر بلدیہ عظمی کراچی و نائب امیر جماعت اسلامی کراچی سیف الدین ایڈووکیٹ کاکہنا ہے کہ امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان و دیگر کے خلاف ایف آئی آر سے پیپلزپارٹی کا اصل چہرہ بے نقاب ہوا ہے‘پیپلزپارٹی ”ونڈر بوائے“پر تنقید برداشت کرنے کا حوصلہ پیدا کرے‘ سیاسی جماعتوں کو پرامن احتجاج سے روکنا، گرفتاریاں اور آیف آئی آر سے ڈرانا پیپلزپارٹی کی ذہنی شکست کی علامت ہے۔پیپلزپارٹی ایک مرتبہ پھر فسطائیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے عوامی مینڈیٹ کی توہین کر رہی ہے، وڈیرہ مائنڈسیٹ کو اس صوبے سے ختم اور موجودہ سسٹم کو دفنانے کا وقت آگیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید