• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گڈی وانگوں آج مینوں سجناں اڑائی جا اڑائی جا۔۔۔

کراچی( رپورٹ/ اخترعلی اختر )پچیس برس بعد چھ ،سات اور آٹھ فروری کو لاہور میں بسنت منائی جائے گی جس کے ملک بھر میں چرچے ہیں ‘ بسنت کے گیتوں کی مانگ میں زبردست اضافہ ہوگیا۔ ہر طرف یہ گیت، گڈی وانگوں آج مینوں سجنا اڑائی جا، اڑائی جا اڑائی جا ۔۔۔دل ہوا بو کاٹا کہ دل ہوا بوکاٹا کی بازگشت ہے۔ تفصیلات کے مطابق بسنت کے موقع پر روایتی گیتوں میں امیر خسرو کی قوالی "آج بسنت منا لے" اور "اے سخی" نمایاں ہیں، جو بہار اور خوشی کی علامت ہیں۔ جدید موسیقی میں عمران ہاشمی کا نیا گیت "بو کاٹا" بھی بسنت کے رنگوں اور پتنگ بازی کی ثقافت کی عکاسی کرتاہے۔

اہم خبریں سے مزید