• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کا ہارورڈ یونیورسٹی پر ایک ارب ڈالر ہرجانے کا مقدمہ دائر کرنیکا اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک)صدرٹرمپ کا ہارورڈ یونیورسٹی پر ایک ارب ڈالر ہرجانے کا مقدمہ دائر کرنیکا اعلان، وائٹ ہاؤس اور ہارورڈ کی طویل قانونی کشیدگی میں نیا موڑ، پس منظرفلسطین حامی مظاہرے اور فنڈنگ تنازع ،امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ہارورڈ سے کوئی تعلق نہیں رکھنا چاہیں گے، ٹرمپ انتظامیہ ادارے کو امریکا مخالف نظریات کا گڑھ قرار دیتی رہی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ان کی انتظامیہ ہارورڈ یونیورسٹی کے خلاف ایک ارب ڈالر ہرجانے کا مقدمہ دائر کرے گی۔
اہم خبریں سے مزید