• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شبِ برات پر بجلی، گیس کی بندش، ایم کیو ایم برہم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شبِ برات پر بجلی،گیس کی بندش ، ایم کیو ایم برہم۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے منتخب نمائندوں نےشبِ برات جیسی بابرکت اور مقدس رات کے موقع پر شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی اور گیس کی بندش پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کی جانب سے روازنہ کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری رہا، جبکہ سوئی گیس کی جانب سےشبِ برات کے موقع پر بھی رات کی لوڈشیڈنگ بند نہیں کی گئی۔
اہم خبریں سے مزید