• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیو یارک میں مسلم تخلیق کار اور دانشور، سیاسی و ثقافتی منظر نامہ بدلنے والے نام

کراچی (نیوز ڈیسک) نیو یارک میں مسلم تخلیق کار اور دانشور،سیاسی وثقافتی منظرنامہ بدلنے والے نام، فلسطینی تحریک اور نائن الیون کے بعد کی اسلاموفوبیا کا ردعمل ، مسلم شخصیات کا شہر کی زندگی میں نمایاں کردار ،مسلمانوں کی تخلیق کار کمیونٹی نے نیو یارک میں اپنے لیے مضبوط نیٹ ورک اور محفوظ مقامات قائم کیے ہیں، خواتین پیش پیش،فن، موسیقی، صحافت اور وکالت کے ذریعے سماجی و سیاسی مسائل کو اجاگر کیا جا رہا ہے۔ گارڈین کی رپورٹ کے مطابق ظہران ممدانی کے میئر منتخب ہونے کے پس منظر میں نیو یارک سٹی کے مسلم تخلیق کار اور دانشور ایک نئی ثقافتی اور سیاسی لہر کی قیادت کر رہے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید