• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تربت، غیر قانونی طریقے سے ایران جانے والے 21 افغان باشندے گرفتار

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) تربت سٹی پولیس نے گوکدان ایریا میں ڈی بلوچ کراس کے مقام پر پولیس نے دو گاڑیوں سے 21افغان شہریوں کو حراست میں لیا۔مذکورہ افراد غیرقانونی طریقے سے تربت سے بذریعہ گوادر ایران جارہے تھے۔ پولیس کے مطابق قانونی کارروائی کیلئے گرفتار افراد کو ایف آئی اے کے حوالے کیا جائے گا۔
ملک بھر سے سے مزید