نوشکی (نامہ نگار) پاک ایران قومی شاہراہ این 40 پر گزشتہ 6 دنوں سے سیکورٹی وجوہات کی وجہ سے رخشان ڈویژن کا رابط صوبائی دار الحکومت کوئٹہ سے منقطع ہونے کی وجہ سے شہریوں کو انتہائی مشکلات اور دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے راستے کی بندش سے اشیاء خوردونوش کی عدم فراہمی سے اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے شہریوں نے مطالبہ کیا ہے پاکستان کا ایران سے بھی رابط منقطع ہو گیا۔