• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر عالمی بینک کی لاڑکانہ آمد، گاؤں بہاول جت کا دورہ

کراچی(مطلوب حسین /اسٹاف رپورٹر) صدر عالمی بینک کی لاڑکانہ آمد، گائوں بہاول جت کا دورہ، موہنجو دڑو کے دورے کے موقع پرسندھ کی تہذیب کےقدیم مناظر دیکھ کر محو حیرت۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ بینک کے صدر اجے پال سنگھ بنگا نے اپنی اہلیہ کے ساتھ سندھ کی تاریخی تہذیب موہنجو دڑو کے دورے کے موقع پرسندھ کی تہذیب کےقدیم مناظر دیکھ کر محو حیرت کا شکار ہوئے،موہنجو داڑو پر تاریخی و نادر اشیاء کو دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا اور مختلف مقامات پر تصاویر بناواکریادگار لمحات کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ بنایا۔
اہم خبریں سے مزید