• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی اردو یونیورسٹی، ایم اے پرائیویٹ کے امتحانات کا شیڈول جاری

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم اے پرائیویٹ سال اول و دوئم کے امتحانات 13فروری 2026ء سے شروع ہونگے، ایم اے سال اول کے امتحانات صبح 10بجے تا دوپہر ایک بجے اورایم اے سال دوئم کے امتحانات دوپہر ڈھائی بجے سے ساڑھے پانچ بجے کے درمیان امتحانی مرکزایم ایس سی بلاک، گلشن اقبال، کراچی اور امتحانی مرکز وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس میں میں ہونگے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید