• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر )آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے 5 فروری یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف تصویری نمائش کا انعقاد حسینہ معین ہال ، احمد شاہ بلڈنگ میں کیا گیا۔ نمائش کا افتتاح مہمانِ خصوصی میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ کے ہمراہ کیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید