• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس زخمی ہوگئے

لندن (جنگ نیوز) انگلینڈ کے ٹیسٹ کرکٹ کپتان بین اسٹوکس پریکٹس کے دوران شدید زخمی ہوگئے ۔ نیٹس میں بیٹنگ کرتے ہوئے گیند ان کے چہرے پر لگی جس سے آنکھ سیاہ، گال ، ہونٹ ناک سے خون بہنے لگا ۔ اسٹوکس نے اپنی چوٹ کی تصویر شیئر کی۔34 سالہ آل راؤنڈر ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے انگلش ٹیم کا حصہ نہیں ہیں۔

اسپورٹس سے مزید