کراچی (اسٹاف رپورٹر) افغانستان کے جارح مزاج بیٹر رحمٰن اللّٰہ گربازکو پشاور زلمی نے اسکواڈ میں شامل کرلیا ۔ انہیں آکشن سے قبل ڈائرکٹ سائننگ کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔