کراچی(اسٹاف رپورٹر)ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے 999انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ میں عمر ایسوسی ایٹس نے ڈی کیٹل فارم کو 86 رنز سے شکست دیدی۔ فاتح ٹیم نے 298رنز بنائے ۔ حیدر عباس 81رنز بنائے۔ ناکام ٹیم 3 وکٹ پر 212 رنز بناسکی۔ ارسلان فرزند 123رنز بنائے۔