• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)آئی سی سی انڈر19 ورلڈ کپ کا فائنل جمعے کو ہرارے میں انگلینڈ اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان کھیلاجائے گا۔سیمی فائنل میں انگلینڈ نے آسٹریلیا اور بھارت نے افغانستان کو شکست دی۔
اسپورٹس سے مزید