کراچی (اسٹاف رپورٹر) انگلینڈ کے سابق انگلش کپتان ناصر حسین نے کہا کہ آئی سی سی کو بنگلہ دیش اور پاکستان کو بھی بھارت کی طرح برابری سے ڈیل کرنا ہوگا۔ کیا ایسی کسی صورتحال میں آئی سی سی بھارت کو بھی ایونٹ سے باہر کردیتا؟ پاکستان نے بنگلہ دیش کا ساتھ دے کر اچھا کام کیا، کسی کو کھڑا ہوکر یہ ضرور کہنا ہوگا سیاست بہت ہوئی، اب ہم کرکٹ کھیل لیں۔