• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)5 رکنی قومی ٹیم 12 ویں ایشین انڈور ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کیلئے چین رو انہ ہوگئی ہے۔ چیمپئن شپ جمعے سے شروع ہوگی ، کھلاڑیوں میں شجر عباس، محمد نعیم، محمد اختر، سہیل عامر اور تمیم خان شامل ہیں۔ منیجر اور کوچنگ کے فرائض چوہدری اصغر علی انجام دیں گے ۔ دریں اثناء ایشیاء ایتھلیٹکس فیڈریشن نے میجر جنرل محمد اکرم ساہی ریٹائرڈ کو چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزیشنل ڈیلیگٹ نامزد کیا ہے۔
اسپورٹس سے مزید