کراچی (اسٹاف رپورٹر/جنگ نیوز) کولمبو میں ہفتے کو پاکستان اور نیدر لینڈ کے میچ میں بارش کا امکان نہیں، محکمہ موسمیات کولمبو کا کہنا ہے کہ شام تک صورتحال کے بدلنے کی توقع ہے، موسم گرم اور ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ شام تک صورتحال کے بدلنے کی توقع ہے،موسم گرم اور ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔دوسری جانب منتظمین نے میچ کیلئے شائقین کی انٹری فر کردی ہے ۔ سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ کے دروازے سب کے لیے کھل گئے۔