کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی ٹیم پرو لیگ کے دوسرے مرحلے میں شرکت کیلئے آسٹریلیا پہنچ گئی۔پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ 10 فروری کو آسٹریلیا ،11 کو جرمنی،13 کو آسٹریلیا جبکہ 14 فروری کو جرمنی کے خلاف کھیلے گا۔