• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وقف املاک بورڈ، 27 افسران تقرر و تبادلے، رشید احمد زونل ایڈمنسٹریٹر کراچی مقرر

اسلام آباد(رانا غلام قادر ) متروکہ وقف املاک بورڈ کے27افسروں کے تقرر و تبادلے ،زونل ایڈ منسٹریٹر ننکانہ صاحب رشید احمد تونیو زونل ایڈ منسٹریٹر کراچی ،آصف خان ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر اربن کراچی،اسسٹنٹ ایڈ منسٹریٹر حسن ابدال یاسر اصغر مونگہ کو زونل ایڈ منسٹریٹر راولپنڈی ،عدنان احمد حسن کوزونل ایڈ منسٹریٹر لاہور،ڈپٹی سیکرٹری لینڈارمان جلیل کو زونل ایڈمنسٹر یٹر گوجرانوالہ،ڈپٹی ایڈمنسٹر یٹر گوجرانوالہ سمیرارضوی کو ڈائریکٹر لیگل ،ڈائریکٹر لیگل عظمی شہزادی کو ڈائریکٹر دیال سنگھ ٹرسٹ لائبریری ،تحصیلدارحسن امتیاز کوڈپٹی ایڈمنسٹریٹر راولپنڈی ،منیر احمد کوڈپٹی سیکرٹری پراپرٹیز تعینات کیا گیا ،نور اسلم خان کو زونل ایڈ منسٹریٹر ننکانہ صاحب ۔زونل ایڈ منسٹریٹر راولپنڈی تنویر حسین کو اسسٹنٹ سیکرٹری PMEIلاہور۔زونل ایڈمنسٹریٹر لاہوراکرم جوئیہ کو ڈپٹی سیکرٹری لینڈ۔عمر جاویداعوان کواسسٹنٹ ایڈ منسٹریٹر حسن ابدال۔محمد عبد اللہ اویس کوڈپٹی ایڈ منسٹر یٹر گو جرانوالہ ۔سہیل غنی کوڈپٹی ایڈمنسٹریٹر لاہور ٹو۔نوید ساجد کوڈپٹی ایڈ منسر یٹر لاہور ون۔ملک محمد اسمعیل کوڈپٹی ایڈ منسٹریٹر ملتان۔ بشارت علی کوڈپٹی ایڈمنسٹریٹر پشاور۔ ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر لیگل لاہورمحمد افتخار فاروقی کوڈپٹی ایڈمنسٹریٹر سکھر۔محمد ابراہیم چنگیزی کوڈپٹی ایڈمنسٹر یٹر حیدراآ باد۔یار محمد کوڈپٹی ایڈ منسٹریٹر ننکانہ صاحب ۔عبد المتین بھٹی کوڈپٹی ایڈ منسٹر یٹر بہاولپور۔بلال سلیم کو ننکانہ صاحب سے ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر پلازہ اسلام اآ باد۔ڈپٹی ایڈ منسٹریٹر پلازہ اسلام اآ باد محمد افتخار جنجوعہ کواے ڈی سی او لینڈ برانچ لاہور۔سعیدا نور کوڈپٹی ایڈمنسٹر یٹر لیگل لاہور اورڈپٹی ایڈ منسٹریٹر بہا ولپورسلمان علی کو انسپکٹر بہاول پور تعینات کیا گیا ہے جبکہ ڈپٹی ایڈ منسٹر یٹر فیصل اآ باد کو جھنگ اآفس کا اضافی چارج دیاگیا ہے۔چیئر مین متروکہ وقف املاک بورڈ کی منظوری کے بعد اسسٹنٹ ایڈمنسٹر یٹرایڈمن الہورڈاکٹر عادل خان نے ان تقرر وتبادلوں کا نو ٹیفیکیشن جاری کردیا ۔
اہم خبریں سے مزید