• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کی پلیئنگ الیون میں محمد سراج شامل

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں بھارت کی پلیئنگ الیون میں جسپریت بمراہ کی جگہ محمد سراج کو شامل کیا گیا ہے۔ وہ وائرل بخار میں مبتلا ہیں جس کی وجہ سے انہیں امریکا کے خلاف میچ نہیں کھلایا گیا ہے۔ فاسٹ بولر نے جمعہ کو وانکھیڈے اسٹیڈیم میں ٹیم کے تربیتی سیشن میں شرکت کی تھی لیکن پریکٹس میں حصہ نہیں لیا تھا۔

اسپورٹس سے مزید