• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغان بیٹر رحمان اللہ گرباز کا پی ایس ایل سے دستبرداری کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)افغانستان کے بیٹر رحمان اللہ گرباز نے پاکستان سپر لیگ کے 11ویں سیزن سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔انہیں پشاور زلمی نے آکشن سے قبل ڈائرکٹ سائننگ کے ذریعے اسکواڈ کا حصہ بنایا تھاتاہم گرباز نے سوشل میڈیا پر پشتو میں ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں انہوں نے پی ایس ایل سے دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ʼمیں کچھ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے پی ایس ایل میں دستیاب نہیں ہوں گا، ورلڈ کپ کے بعد میں افغانستان واپس جا رہا ہوں۔
اسپورٹس سے مزید