• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کلبز ہاکی سے ہی ٹیلنٹ کو سامنے لانے میں مدد ملے گی، طارق بگٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی نے کہا ہے کہ کلبز ہاکی سے ہی نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے میں مدد مل سکتی ہے،وہ کراچی میں ریجنل رائونڈ کے فائنل میں کھلاڑیوں سے خطاب کررہے تھے، فائنل میں شیروانی موٹرز نے نیشنل ہاکی کلب کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔
اسپورٹس سے مزید