• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عدالت عظمیٰ، عمران خان سے متعلق 13 مقدمات پیر کو سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد(جنگ رپورٹر) عدالت عظمیٰ میں بانی تحریک انصاف سے متعلق مجموعی طور پر 13مختلف مقدمات سماعت کیلئے مقرر کر دیئے گئے ہیں، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جسٹس شاہد بلال پر مشتمل دو رکنی بینچ 9 فروری کو ان مقدمات کی سماعت کریگا، اس حوالہ سے رجسٹرار آفس نے تمام متعلقہ فریقین اور وکلاء کو نوٹسز جاری کر دیئے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید