کراچی (اسٹاف رپورٹر) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ دہشتگرد ی دنیا کیلئے خطرناک ہے،پاکستان میں دہشتگردی کرنے والوں کو سہولت فراہم کرنیوالے ممالک اس جرائم میں شراکت دار ہیں، اقوام متحدہ اور عالمی عدالت نوٹس لے، لسانیت اورمذہبی انتہاپسندی کو فروغ دینے والے ہی دہشتگردی کو آکسیجن فراہم کررہے ہیں۔