• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سنی تحریک کی جانب سے شہداء کو ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سنی تحریک کی جانب سے ملک بھر میں جشن میلادالنبی ﷺکے شہداء کو ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی محفل میلاد اور دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا، مرکزی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی،چیئرمین پاکستان سنی تحریک انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری مرکزی صدر صاحبزادہ علامہ بلال عباس قادری ذمہ داران و کارکنان اور عوام اہلسنت نے شہدائے جشن عید میلاد النبیؐ کے مزارات پر حاضری دی ، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی بھی کی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید