• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جبری مذہب تبدیلی روکی، ماریہ شہباز کیس کا ازسرنو جائزہ لیا جائے، مسیحی رہنما

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )نیشنل بشپ کونسل آف پاکستان کے چیئرمین بشپ ابی نظر اعمانوئیل اور صدر بشپ گلفام جاوید و دیگر نے پیر کو کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت ماریہ شہباز کیس کے عدالتی فیصلے کا ارسرنو جائزہ لیں،جبری مذہب تبدیلی اور شادیوں کو روکا جائے،انہوں نے کہا کہ ہم بحیثیت مسیحی اس بل ایکٹ 1929کو اپنے عقیدہ کے منافی قرار دیتے ہیں اور اسے مسترد کرتے ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید