• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شوہر سے جھگڑا، خاتون نے نالے میں چھلانگ لگا دی، پولیس نے بچالیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)تین ہٹی بلوچ پاڑہ کے قریب شوہر سے جھگڑے کے باعث بزرگ خاتون نے نالے میں چھلانگ لگادی، مددگار ون فائیو اور سپرمارکیٹ پولیس نے بروقت ایکشن لیتے ہوئے نالے میں کئی کلومیٹر تک بہتی بزرگ خاتون کو بچالیا،55 سالہ خاتون زکیہ جان ہجرت کالونی کی رہائشی ہے ،پولیس نے بتایا کہ خاتون کا اس کے شوہر سے جھگڑا ہوا تھا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید