• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باکسنگ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام آخری مرحلے میں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کی خصوصی ہدایت اور وژن کے تحت پاکستان بھر میں نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ ملک بھر میں پہلے دو مراحل کی کامیاب تکمیل کے بعد اب یہ پروگرام اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔