• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمنز کرکٹ ٹیم جوہانسبرگ پہنچ گئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فاطمہ ثناء کی کپتانی میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کراچی سے براستہ دبئی جوہانسبرگ پہنچ گئی اور اتوار کو پہلے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا کے ساتھ 3 ٹی ٹوینٹی میچز کی سیریزاور 3 ون ڈے میچ کھیلے گی۔ پاکستان جنوبی افریقا ویمن کرکٹ سیریز 10 فروری سے شروع ہو گی۔
اسپورٹس سے مزید