• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ترک وزیر خارجہ میں ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد (نیوز ر پو رٹر)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ترک وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ ترک وزیر خارجہ نے اسلام آباد مسجد دھماکے پر صدر اردوان کی جانب سے تعزیت کا اظہار کیا۔ ترک وزیر خارجہ نے پاکستان سے یکجہتی کا اظہار کیا۔اسحاق ڈار نے ترکی کی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔دہشت گردی کے خلاف عزم کا اعادہ کیا۔
اہم خبریں سے مزید