• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد پولیس کی کارروائی8 ملزمان گرفتار،اسلحہ معہ ایمونیشن و مسروقہ موٹرسائیکل برآمد

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) وفاقی دارالحکومت پولیس نے "اسلحہ سے پاک شہر "مہم کے تحت تھانہ پھلگراں کے علاقے سے چھ ملزمان کو گرفتار کر کے بھاری تعداد میں اسلحہ و ایمونیشن برآمد کرلیا، گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے، تھانہ کراچی کمپنی اور شمس کا لو نی کی جر ائم پیشہ عنا صر کےخلاف موثر کارروائیاں کیں۔ موٹر سائیکل چوری اور شہر یو ں کو لو ٹنے کی وارداتو ں میں ملوث دومنظم گر وہو ں کے دو ارکان گرفتار جبکہ ملزمان کے قبضہ سے لو ٹی گئی نقدی اور چار مسروقہ مو ٹر سائیکل برآمد کر لئے گئے۔
اسلام آباد سے مزید