• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد علی رندھاوا ڈی جی پاسپورٹس امیگریشن تعینات، ذمے داریاں سنبھال لیں

اسلام آباد ( طاہر خلیل ) سابق چیئرمین سی ڈی اے / سابق چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے ڈی جی پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کا چارج سنبھال لیا ، انہوں نے کہاکہ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایت کے مطابق پاسپورٹ اینڈ امیگریشن میں ہر سطح پر ریفارمز کے عمل کو جلد پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا، پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کے نظام کو ملک بھر میں مکمل طور پر ڈیجیٹائزڈ کیا جائے گا، پاسپورٹ اینڈ امیگریشن میں پیپر لیس نظام کو یقینی بنایا جائے گا۔
اسلام آباد سے مزید