• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد، گیارہ سالہ بچی کی پراسرار موت، پانچ سال بچہ بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق

 اسلام اباد(خصوصی نامہ نگار) تھانہ نون کی علاقے مین پشاور روڈ فیصل کالونی میں گیارہ سالہ بچی پراسرار طور پر زندگی کی بازی ہارگئی گلی نمبر 6 گھر کے اندر 11 سالہ بچی کی ڈیڈ باڈی کی اطلاع تھانہ نون کے ایس ایچ او اپنی ٹیم کے ہمراہ فوری موقع پہ پہنچ گئے ا ،11 سالہ حفیفہ ستار کے گلے پر نیلگوں نشان پائے گئے ہیں اور گلا دبا کر موت کے گھاٹ اتارنے کا شبہ کیا جا رہا ہےدریں اثنا ،تھانہ کرپا کے علاقے چوچا شیخاں گاؤں نجی سوسائٹی میں افسوس ناک واقعہ میں پانچ سال بچہ بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔
اسلام آباد سے مزید