• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈیفنس فیز6 خیابان بدر سلطان مسجد کے قریب واقع بنگلے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کرلی، فائربریگیڈ کی 2 فائر ٹینڈرز اور ریسکیو 1122کا عملہ موقع پر پہنچ گیا اور کچھ ہی دیرمیں آگ پرقابوپا لیا،فائربریگیڈ حکام کے مطابق آگ سے فرسٹ فلور پر واقع بیڈ روم اور لائبریری میں لگی تھی جس سے فرنیچر،کتابیں اوردیگر قیمتی سامان جل گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید